blank

پنجاب اور کے پی کے الیکشن التوا کیس، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کا 8 اکتوبر کو الیکشن کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن کے 22مارچ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے صدر مملکت کی دی گئی تاریخوں کو بحال کر دیا ہے ۔آئین و قانون کے مطابق الیکشن کمیشن کے پاس الیکشن کو ملتوی کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے ۔



Source link
javedch.com

اپنا تبصرہ بھیجیں