blank

ٹرمپ کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کر لیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیویارک حکام کے حوالے کر دیا۔ خبرایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پیشی کے لیے نیویارک کے علاقے مین ہیٹن کی عدالت پہنچے جہاں انہوں نے اپنے آپ کو مین ہیٹن کے ڈسٹرکٹ اٹارنی آفس حکام کے حوالے کیا جس کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ٹرمپ امریکی پہلے صدر ہیں جو مجرمانہ کاروائی کا سامنا کر رہے ہیں ۔



Source link
javedch.com

اپنا تبصرہ بھیجیں