blank

شاہین آفریدی نے 23 ویں سالگرہ سسرال میں منائی، تصاویر وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی آج اپنی 23ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی نے اپنے سسر اور قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سمیت اہل خانہ کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا۔

شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سالگرہ کی تصاویر بھی جاری کیں جس میں وہ اپنے داماد شاہین آفریدی کو کیک کھلا رہے ہیں۔

اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ سالگرہ مبارک، خوش رہو۔


subscribe YT Channel

install suchtv android app on google app store



Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں