blank

ایکسپریس وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

اسلام آباد ایکسپریس وے پر تھانہ کھنہ کے سامنے خوفناک ٹریفک حادثے میں 3 نوجوان دوست موقع پر جان بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق حادٹہ کار اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں پیش آیا۔

ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں عباس شاہ، عباس احمد اور سعاد احمد شامل ہیں۔

جان بحق ہونے والے تینوں نوجوان اور زخمی ہونے والا ایک ہی گلی کے رہائشی تھے۔

حادثے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔


subscribe YT Channel

install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں