blank

ڈالر کا زوال،آئندہ 10 بر سوں میں بہت کم غالب نظر آئے گا، امریکی ماہر کا انکشاف

blank

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے معروف ماہر اقتصادیات نے کہاہے کہ گزشتہ ماہ کے دوران، روس، چین، سعودی عرب، ہندوستان اور جنوبی افریقا سبھی متبادل ادائیگیوں کی تلاش میں ہیں، کیونکہ وہ امریکی ڈالر کے بینکنگ سسٹم کو استعمال نہیں کرنا چاہتے اور یہ قابل فہم ہے۔ اس طرح دیکھا جائے تو اگلے10 برس میں امریکی ڈالر آج کے مقابلے میں بہت کم غالب کردار ادا کرے گا۔کولمبیا چائنا سمٹ کے ایک آن لائن سیشن سے خطاب کرتے ہوئے امریکی ماہر اقتصادیات نے کہا کہ بین الاقوامی ادائیگی کا نظام اب امریکی ڈالر پر مبنی ہے، جس میں 50 فیصد سے 60 فیصد بین الاقوامی تجارتی تصفیے امریکی ڈالر پر مبنی ہیں یا امریکی ڈالر میں ہیں، اور تقریبا نصف بین الاقوامی ذخائر پر مبنی ہیں، خریداری کی شرائط میں عالمی معیشت میں امریکی حصہ تقریبا 15 فیصد ہے، اس لیے امریکی ڈالر کا کردار امریکی معیشت کے کردار سے کہیں زیادہ ہے۔

موضوعات:

blank
سوشل فٹ نیس

میں نے ہاتھ جیب میں ڈالا اور پھر پورا منظربدل گیا‘ بارش کے بعد سارا پارک نکھر گیا‘ درخت‘ پتے اورپھول پورے رنگوں کے ساتھ کھل کر سامنے آ گئے‘ کبوتروں کی ایک ڈار کسی طرف سے اڑتی ہوئی گھاس پر بیٹھی‘ دائیں بائیں دیکھ کر چونچیں مٹی پر رگڑیں‘ ہلکی سی ٹھک کی آواز آئی‘ ایک کبوتر اڑا اور ….مزید پڑھئے‎

Source link
javedch.com

اپنا تبصرہ بھیجیں