blank

چین نے ماحولیاتی سیٹلائٹ مانیٹرنگ سسٹم لانچ کردیا

چین نے ماحولیاتی سیٹلائٹ مانیٹرنگ سسٹم لانچ کر دیا جو مختلف قسم کے مقامات کا بنیادی ڈیٹا فراہم کرتا ہے

چینی خبررساں ادارے کے مطابق چائنا اکیڈمی آف سپیس ٹیکنالوجی (سی اے ایس ٹی ) نے کہاکہ چین نے اپنا ایکولوجیکل اینوائرمنٹل سیٹلائٹ مانیٹرنگ سسٹم شروع کر دیا ہے۔

یہ نظام مجموعی ایکو سسٹم پروڈکٹ( جی ای پی) کا ایک حصہ ہے جو مختلف قسم کے مقامات کا بنیادی ڈیٹا فراہم کرتا ہے جس میں ماحولیاتی درجہ بندی، پانی کا تحفظ، ماحول کی نگرانی اور کاربن سنک کی نگرانی شامل ہے ۔

 


subscribe YT Channel

install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں