blank

لاہور میں عیدالفطر پرنجی سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان

blank

لاہور میں عیدالفطر پرنجی سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے پرائیویٹ سکولوں نے عیدالفطر پر چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق عیدالفطر کی آمد پرصوبائی دارالحکومت لاہور میں نجی سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا،بیشتر پرائیویٹ سکولوں میں 21 تا 24 اپریل تک چھٹیاں ہوں گی،عید الفطر کے بعد پرائیویٹ سکول25اپریل سے دوبارہ کھلیں گے۔



Source link
dailypakistan.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں