blank

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج رات 9 بجے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان نے پانچ میچوں کی سیریز میں ایک میچ جیت کرنیوزی لینڈپر دھاک بٹھادی ہے، گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں ساری کیوی ٹیم94 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

پاکستان نے یہ میچ 88 رنز سے جیتا، سیریز کا تیسرا میچ 17 اپریل کو قذافی سٹیڈیم میں ہی کھیلا جائے گا۔


subscribe YT Channel

install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں