blank

سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کی سیریز میں واپسی

blank

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس نیوزی لینڈ نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، نیوزی لینڈ کی جانب سے چاڈ 7، وِل یانگ 17، ڈیرل مچل 33، ٹام لیتھم 64، جیمز نیشم 10رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، نیوزی لینڈ نے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 163رنز بنائے اور پاکستان کو جیتنے کے لئے164 رنز کا ہدف دیا۔ پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی اور حارث رؤف نے دو دو جبکہ شاداب خان نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ پاکستان کی جانب سے محمد رضوان 6، بابراعظم 1، فخر زمان 17، صائم ایوب 10، شاداب خان 16، عماد وسیم 3، شاہین آفریدی 6، فہیم اشرف 27، افتخار احمد 60 اور حارث رؤف بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے۔ اس طرح مقررہ بیس اوورز میں پاکستان کی پوری ٹیم 159 رنز پر آؤٹ ہو گئی، نیوزی لینڈ یہ میچ جیت کر سیریز میں واپس آ گیا ہے، پانچ میچوں کی سیریز میں پاکستان نے دو جبکہ نیوزی لینڈ نے ایک میچ جیتا ہے۔

موضوعات:

blank
دیکھو یہ مسلمان ہو کر بھی

مجھے چند دن قبل بھارت کی کسی ٹرین کا ویڈیو کلپ دیکھنے کا اتفاق ہوا‘ کلپ میں ایک باریش شخص اپنے ہاتھوں سے ٹوائلٹ کا واش بیسن دھو رہا تھا اور کوئی ہندو مسافر ساتھ کھڑے ہو کر ویڈیو بنا رہا تھا‘ وہ مسافر ساتھ ساتھ کمنٹری بھی کر رہا تھا‘ اس کا کہنا تھاپوری ٹرین میں سینکڑوں مسافر ہیں‘ ….مزید پڑھئے‎

Source link
javedch.com

اپنا تبصرہ بھیجیں