blank

شاہراہ قراقرم مسلسل دوسرے بھی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے معطل

شاہراہ قراقرم گلگت بلتستان اور راولپنڈی کے درمیان ہر قسم کی ٹریفک کے لئے آج (بدھ) دوسرے روز بھی بند ہے۔

شاہراہ قراقرم کوہستان میں داسو کے علاقے میں اوچھار نالے میں طغیانی کے باعث بند کردی گئی تھی۔ فرنٹیر ورکس آر گنائزیشن کے عملے نے لوٹر نالہ کے مقام پر مٹی کے تودے ہٹاکر شاہراہ کو ٹریفک کے لئے بحال کردیاہے۔

گلگت بلتستان میں گزشتہ تین روز سے وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔ قومی ائرلائن نے آج خراب موسم کے باعث اسلام آباد سے گلگت کے درمیان دو پروازیں منسوخ کردی ہیں۔


subscribe YT Channel

install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں