blank

خیبرپختونخوا میں اتحادی جماعتوں کا پی ٹی آئی کے مقابلے میں گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ

blank

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا میں آنے والے الیکشن میں اتحادی جماعتوں نے گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں انے والے انتخابات میں تحریک انصاف کو مات دینے کے لئے اتحادی جماعتوں نے تمام سیاسی جماعتوں کا گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق گرینڈ الائنس سے متعلق سیاسی جماعتوں کی مشاورت جاری ہے، تاہم جماعت اسلامی کی الائنس میں شمولیت مشکل نظر آتی ہے، کیونکہ جماعت کا واضح موقف نہ ہونا کسی ایک طرف ہونے میں رکاوٹ بن گیا۔ذرائع نے بتایا کہ گرینڈ الائنس میں تمام اتحادی جماعتیں شامل ہو ں گی، اور اس الائنس کے تحت اضلاع کی سطح پر الیکشن میں حصہ لینے جیسے معاملات طے کئے جائیں گے۔

موضوعات:

blank
480طالب علم منتظر

پہلی کہانی چک نمبر345تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ کی جویریہ نورین کی ہے‘ اس کا والد ان پڑھ اور بے ہنر تھا‘وہ مزدوری کرکے بمشکل اتنے پیسے کماتا تھا جس سے گھر کا چولہا جل سکتا تھا‘چاربہن بھائیوں میں صرف جویریہ نورین کو تعلیم حاصل کرنے کا شوق تھا‘گائوں کے سرکاری سکول میں پڑھ کر اس نے میٹرک میں82 فیصد نمبر ….مزید پڑھئے‎

Source link
javedch.com

اپنا تبصرہ بھیجیں