blank

عید کے بعد سکولوں کے نئے اوقات کار کیا ہونگے ؟ محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

blank

عید کے بعد سکولوں کے نئے اوقات کار کیا ہونگے ؟ محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری …

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) عید الفطر  کے بعد سکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔محکمہ تعلیم پنجاب نے عید کے بعد سکولوں کے نئے اوقات کار کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 26 اپریل سے سکول صبح 7 بج کر 15 منٹ پر لگیں گے جبکہ 12 بج کر 45 منٹ پر سکولوں میں چھٹی ہوگی۔جمعہ کو سکول 11 بج کر 15 منٹ پر بند ہوں گے۔ تاہم ڈبل شفٹ والے سکول 6 بج کر 45 منٹ سے11بج کر 45 منٹ تک کھلیں گے جبکہ دوسری شفٹ 12 بج کر 15 منٹ پر شروع ہوگی۔



Source link
dailypakistan.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں