blank

کیچ میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے 30 سے زائد افراد کی حالت غیر ہوگئی

blank

کیچ میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے 30 سے زائد افراد کی حالت غیر ہوگئی

کیچ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بلوچستان کے ضلع کیچ میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے شہری فوڈ پوائزن کا شکار ہو گئے ،مضر صحت مٹھائی کھانے سے 30 سے زائد افراد کی حالت غیر ہوگئی جس پر انہیں  فوری سپتال منتقل کردیا گیا۔

” جنگ ” کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مند کے علاقے میں مٹھائی کھانے کے بعد شہریوں کی حالت غیر ہوئی، متاثرین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

دوسری جانب لیویز حکام نے کارروائی کرتے ہوئے مٹھائی فروش کو حراست میں لے کر  تفتیش  شروع کر دی ہے۔



Source link
dailypakistan.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں