blank

ملک بھرمیں آج سے عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات منایا جائیگا

blank

ملک بھرمیں آج سے عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات منایا جائیگا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھرمیں آج سے عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات منایا جائیگا۔”جنگ ” کے مطابق  وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ پولیو آج بھی بہت سےبچوں کے مستقبل کے لیے خطرہ ہے،ویکسی نیشن بیماریوں کے خلاف محفوظ اور مؤثر طریقہ ہے۔بچوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے اقدامات یقینی بنا رہے ہیں۔ حکومت محفوظ اور مؤثر ویکسین کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہے اور حفاظتی ٹیکوں کی رینج 100 فیصد یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہے ۔



Source link
dailypakistan.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں