blank

نامعلوم شخص نے 8 سالہ بچے پر تیزاب پھینک دیا

پنجاب کے شہر بہاولنگر میں نامعلوم شخص نے 8 سالہ بچے پر تیزاب پھینک دیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق تیزاب گردی کا اقبال نگر کے قریب پیش آیا ہے، متاثرہ بچے کی شناخت سلمان کے سے ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ریسکیو ٹیم نے متاثرہ بچے کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے، ابھی تک بچے پر تیزاب پھینکنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔


subscribe YT Channel

install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں