blank

کوئٹہ، کانگو وائرس سے افغان خاتون جاں بحق

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ میں افغانستان سے متعلق رکھنے والی خاتون کانگو وائرس سے جاں بحق ہوگئی۔جاں بحق خاتون کے ٹیسٹ کی رپورٹ میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد گزشتہ روز انہیں فاطمہ جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔خاتون کا تعلق افغانستان سے ہے جو کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹائون میں رہتی تھی۔



Source link
javedch.com

اپنا تبصرہ بھیجیں