blank

پنجاب میں منکی پاکس کا پہلاکنفرم کیس رپورٹ ہوگیا,مریض کا تعلق کس شہر سے ہے اور وہ کہاں ہے ؟ تفصیلات جاری

blank

پنجاب میں منکی پاکس کا پہلاکنفرم کیس رپورٹ ہوگیا,مریض کا تعلق کس شہر سے ہے …

 لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  پنجاب میں منکی پاکس کا پہلاکنفرم کیس رپورٹ ہوگیا,مریض کا تعلق کس شہر سے ہے اور وہ  اب کہاں ہے ؟ تمام  تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔ “جیو نیوز ” کے مطابق  مریض17 اپریل کو سعودی عرب سے آیا، 20اپریل کونیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ نےمریض میں منکی پاکس کی تصدیق کی۔منکی پاکس ڈیزیز  وارننگ سینٹر کو ڈیٹا موصول ہوگیا ہے جس نے اپنے ڈیش بورڈ پر مریض کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔  41 سالہ مریض کا تعلق منڈی بہاؤالدین سے ہے، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا کہنا ہےکہ مریض کو آئیسولیٹ کر دیا گیا ہے۔



Source link
dailypakistan.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں