blank

منکی پاکس کی علامات کا شبہ ،دبئی سے کراچی آنیوالے  مسافر  کو رپورٹ آنے تک قرنطینہ کر دیا گیا

blank

منکی پاکس کی علامات کا شبہ ،دبئی سے کراچی آنیوالے  مسافر  کو رپورٹ آنے تک …

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) منکی پاکس کی علامات  کا شبہ،دبئی سے کراچی آنیوالے  مسافر  کو رپورٹ آنے تک قرنطینہ کر دیا گیا ۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق  مسافر میں منکی پاکس کی علامات پائی گئی ہیں، علامات ظاہر ہونے کے سبب مسافر کو فوری قرنطینہ کرکے تصدیق کے لئے مسافرکی جلد کے نمونے لے لیے گئے ہیں . مسافر کی رپورٹ موصول ہونے تک اسے قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

 “جیو نیوز ” کے مطابق منکی پاکس علامات کیساتھ دبئی سے کراچی آنے والا یہ پہلا شخص ہے۔ 4 روز قبل مسقط سے آنے والے مشتبہ مسافر کے خون کے نمونے لیے گئے تھے، جس کا منکی پاکس ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔



Source link
dailypakistan.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں