blank

کوہ پیما ساجد علی سدپارہ کا تاریخی کارنامہ

پاکستانی کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ بغیر مصنوعی آکسیجن کے سر کرلی۔

ساجد سدپارہ بغیر آکسیجن اور بغیر شیرپا ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔

کوہ پیما ساجد سدپارہ نے اپنے مرحوم والد محمد علی سدپارہ کی خواہش کو پورا کردیا۔

انہوں نے تمام 14 بلند چوٹیاں بغیر مصنوعی آکسیجن کے سر کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔

ساجد سدپارہ اناپورنا، کے ٹو، مناسلو، جی ون اور جی ٹو بھی بغیر آکسیجن سر کر چکے ہیں۔


subscribe YT Channel

install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں