blank

امریکہ آنے والے غیر ملکی سیاحوں کے لیے کووڈ۔19ویکسین کی پابندی ختم

blank

امریکہ آنے والے غیر ملکی سیاحوں کے لیے کووڈ۔19ویکسین کی پابندی ختم

نیویارک (طاہر محمود چوہدری سے)امریکی سنٹر فار ڈزیز کنٹرول اینڈ پرینشن (سی ڈی سی) نے امریکہ داخل ہونے والے نان امیگرنٹ و غیر ملکی مسافروں کے لیے کووڈ۔19ویکسین لگوانے کی پابندی رواں ماہ 12مئی سے ختم کر دی ہے۔ جس کا اعلان امریکی فیڈرل رجسٹر میں بھی کر دیا گیا ہے۔ یہ پابندی 2021 میں ایک صدارتی حکمنامے کے ذریعے لگائی گئی تھی۔ جسکی رو سے امریکہ داخل ہونے والے ہر مسافر کے لیے کورونا۔19 کی مکمل ویکسی نیشن ضروری قرار دی گئی تھی۔



Source link
dailypakistan.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں