blank

سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان 

blank

سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان 

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز” کے مطابق سندھ میں 2 ماہ کی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا،یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی ۔



Source link
dailypakistan.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں