blank

راولپنڈی میں ڈینگی کے 9 مریض موت کے کنارے پہنچ گئے مچھر نے مزید کتنے انسان شکار کئے؟

blank

راولپنڈی میں ڈینگی کے 9 مریض موت کے کنارے پہنچ گئے، مچھر نے مزید کتنے انسان …

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) راولپنڈی میں ڈینگی کے 9 مریضوں کی حالت تشویشناک ہو گئی۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈینگی کے پھیلاو میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 84 افراد وائرس کا شکار ہو گئے۔ 

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ رواں سیزن ڈینگی مریضوں کی مجموعی تعداد 634 تک پہنچ گئی ہے جن میں سے 9 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔



Source link
dailypakistan.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں