blank

کپتان بابراعظم کو لائسنس نہ ہونے پر 2 ہزار روپے جرمانہ

ٹریفک پولیس نے نامور کرکٹر بابر اعظم کو لائسنس نہ ہونے پر 2 ہزار روپے کا جرمانہ کردیا۔

بابراعظم گلبرک کے علاقے سے گزر رہے تھے اور ان کے پاس ڈرائیونگ لائسنس نہیں تھا۔ ٹریفک وارڈن نے روکا اور ان کا چالان کردیا۔

ٹریفک پولیس نے بابر اعظم کو لائسنس نہ ہونے پر 2 ہزار روپے جرمانہ کیا۔


install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں