blank

عماد وسیم نے ورلڈ کپ کی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے ورلڈکپ کے لیے اپنی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے آج کے میچ کے لیے انگلینڈ کو فیورٹ قرار دیا اور کہا نیوزی لینڈ کے ساتھ میچ میں انگلینڈ فاتح رہے گی۔

عماد وسیم نے کہا ‘میرے خیال میں سیمی فائنل میں پاکستان، انڈیا، انگلینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں ٹاپ فور پوزیشنز حاصل کریں گی’۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈکپ: پاک بھارت میچ سے متعلق مائیکل ایتھرٹن کی بڑی پیشگوئی

ٹاپ ٹو سے متعلق عماد وسیم نے کہا ‘میں نے پیشگوئی کی تھی کہ پاکستان اور بھارت کا فائنل ہوگا اور میں اس پر قائم ہوں’۔


install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں