blank

انگلینڈ کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 13ویں میچ میں انگلینڈ کے خلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری ہے۔

انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلر نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ میچ نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں انگلش کپتان جوز بٹلر نے افغانستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

ٹورنامنٹ میں اب تک دونوں ٹیمیں دو دو میچز کھیل چکی ہیں، انگلینڈ نے ایک میچ جیتا ہے جبکہ افغان ٹیم کو دونوں میچوں میں شکست ہوئی ہے۔


install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں