blank

سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن کب ہوگا؟

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن کل ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن پاکستان میں بھی دیکھا جاسکے گا۔ چاند گرہن کا آغاز ہفتہ 28 اکتوبر کی رات 11 بجکر 2 منٹ پر ہوگا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یہ چاند گرہن 29 اکتوبرکی رات ایک بج کر 14 منٹ سے شب 3 بجکر 26 منٹ تک ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن پاکستان کے علاوہ ایشیا، یورپ، آسٹریلیا، امریکا، افریقہ اوربحر اوقیانوس میں بھی دیکھا جا سکے گا۔


install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں