blank

لگ رہا ہے آپ کو لولی لنگڑی حکومت ملنے والی ہے ؟ صحافی کے سوال پر شہباز شریف کا معنی خیز جواب

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مستحکم حکومت بنانے کے لیے سیاسی جدوجہد کریں گے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ آمد پر سابق وزیراعظم شہباز شریف نے جیونیوز سے گفتگو کی، اس دوران نمائندہ جیو نیوز نے سوال کیا کہ کیا آج فیصلہ ہو جائے گا؟ اس پر شہباز شریف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اچھا ہو۔جیونیوز نے سوال کیا کہ بادی النظر میں لگ رہا ہےلولی لنگڑی حکومت ملے گی، اس پر شہباز شریف نے کہا کہ ان شاءاللہ ہم کوشش کریں گے اور  سیاسی جدوجہد کریں گےتاکہ مستحکم حکومت بنا سکیں۔

Source link
hassannisar.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں