blank

این اے 44 سے مولانا فضل الرحمن کو شکست، علی امین گنڈا پور کامیاب

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)ڈیرہ اسمعٰیل خان میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 44 کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار علی امین گنڈاپور نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو شکست دے دی۔علی امین گنڈا پور 92 ہزار 612 ووٹ لیکرکامیاب ہوئے جبکہ مدمقابل مولانا فضل الرحمٰن 59 ہزار 364 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

Source link
javedch.com

اپنا تبصرہ بھیجیں