blank

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو اڈیالہ جیل کے دورے سے روک دیا گیا – Hassan Nisar

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو اڈیالہ جیل کے دورے سے روک دیا گیا، ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے خیبر پختونخوا حکومت کو آگاہ کر دیا گیا، محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب حکومت نے اڈیالہ سمیت مختلف جیلوں میں ملاقاتوں پر عارضی پابندی عائد کر رکھی ہے، محکمہ داخلہ کے مطابق مختلف جیلوں میں ملاقاتوں پر پابندی سکیورٹی خدشات کے باعث لگائی گئی ہے، موجودہ سکیورٹی صورتحال میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا دورہ موخر کیا جائے۔

Source link
hassannisar.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں