blank

ٹیچنگ لائسنس ٹیسٹ:4ہزار میں سے 646امیدوار کامیاب

blank

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں ٹیچرز لائسنس کےلیے ہونے والے ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔

28 جنوری کو لیے جانے والے امتحان میں 4 ہزار امیدواروں نے حصہ لیا تھا، اس حوالے سے زندگی ٹرسٹ کے شہزاد رائے نے اہم کردار ادا کیا۔

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 646 اساتذہ کو ٹیچنگ لائسنس جاری کردیے ہیں، جو سندھ ٹیچنگ لائسنسنگ پالیسی 2023ء کے تحت جاری کیے گئے۔

سندھ حکومت ٹیچنگ لائسنس حاصل کرنے والوں میں گورنمنٹ اور پرائیویٹ دونوں ٹیچرز شامل ہیں۔سندھ ٹیچنگ لائسنس حاصل کرنے والے ٹیچرز کے ٹیسٹ سیبا ٹیسٹنگ سروس کے ذریعے لیے گئے تھے۔



Source link
dailypakistan.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں