blank

ایئر ایمبولینس سروس کیلئےتربیتی سیشن کا آغاز

blank

پاکستان اور پنجاب کی پہلی ایئر ایمبولینس سروس کے لیے پہلے تربیتی سیشن کا آغاز کر دیا گیا۔ 

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام  میں کہنا تھاکہ  انشااللہ، ایئر ایمبولینس سروس جون میں شروع ہو جائے گی ۔الحمدللہ! ، ایئر ایمبولینس سروس کا منصوبہ ریکارڈ وقت میں مکمل کیا گیا ہے۔ 



Source link
dailypakistan.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں