blank

1500 اساتذہ نوکری پر بحال, پروفیشنل ڈگری نہ رکھنے والوں کو کب تک کی مہلت دی گئی؟ جانیے

blank

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)1500 اساتذہ نوکری پر بحال, پروفیشنل ڈگری نہ رکھنے والوں کو کب تک کی مہلت دی گئی ہے ؟ اس حوالے سے جو اطلاعات موصول ہوئی ہیں ان کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے1500 اساتذہ کو نوکری پر بحال کردیا ہے۔ پروفیشنل ڈگری نہ رکھنے والے اساتذہ کو ڈگری مکمل کرنے کیلئے 31 دسمبر تک وقت دیا گیا ہے۔ ان اساتذہ کو بی ایڈ کی ڈگری مکمل کرنے کیلئے کہا گیا ہے۔



Source link
dailypakistan.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں