پنجاب کے وزیر تعلیم سکندر حیات نے اہم ترین ادارہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبائی حکومت نے پنجاب کریکولم ٹیکسٹ بک بورڈ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب  سکندر حیات نے کہاہے کہ ٹیکسٹ بک ، سلیبس ، اساتذہ مانیٹرنگ، سوالات بک اور دیگر سسٹم کو اکھٹا کر رہے ہیں، ایکا نیا ادارہ پیکٹا بنا رہے ہیں جو تمام چیزوں کو دیکھے گا ، پیکٹا کے قیام کیلئے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے  اور ایک ماہ میں رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی ۔



Source link
dailypakistan.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں