blank

خوبصورت اداکارہ علیزے شاہ آپے سے باہر

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے نجی ایوارڈ شو میں بولڈ لباس پہننے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔

اداکارہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں انہوں نے بولڈ لباس پہنا ہوا تھا اس پر کچھ صارفین نے انہیں پاکستان کی عرفی جاوید بھی قرار دیا۔

اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری میں ان کی ٹرولنگ کرنے والوں کو سخت جواب دیا ہے۔

علیزے شاہ نے لکھا وہ اس ’بولڈ‘ لباس میں ان لوگوں سے بہتر لگ رہی ہیں جو گھر میں بیٹھ کر بکواس کررہے ہیں۔

 


Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں