کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) یوم تکبیر پر 28 مئی کو عام تعطیل کے باعث کراچی میں میٹرک کے پرچے نہیں کل ہوں گے۔
وزیر بورڈ و جامعات محمد علی ملکانی کا کہنا ہے کہ میٹرک کے ملتوی پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں ہوگا۔
جامعہ کراچی نے یوم تکبیر کے موقع پر منگل 28 اکتوبر کو جامعہ میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔جامعہ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق جامعہ کے تحت 28 مئی کو ہونے والے امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں۔
Source link
dailypakistan.com.pk