سونا فی تولہ 800 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 42 ہزار 300 روپے ہو گئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے اضافے سے 2 لاکھ 7 ہزار 733 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کا مزید کہنا ہے کہ عالمی بازار میں سونےکا فی اونس بھاؤ 21 ڈالر بڑھ کر 2325 ڈالر ہے۔

 


install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں