blank

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات آن ٹریک ہیں، آج اچھی خبر دیں گے: وزیرخزانہ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات آن ٹریک ہیں، آج اچھی خبر دیں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ آج فائنل راونڈ چل رہا ہے،ان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے اچھی خبر دیں گے۔

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ان کی آئی ایم ایف سےروزانہ کی بنیادپربات ہورہی ہے۔


subscribe YT Channel

install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں