blank

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی

انٹر بینک میں امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔

آج انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 96 پیسے مہنگا ہوکر 288 روپے کا ہوگیا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز  ایک ڈالر 285 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہورہا ہے اور ایک ڈالر 3 روپے 50  پیسے مہنگا ہوکر 291 روپےکا ہوگیا ہے۔


subscribe YT Channel

install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں