blank

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک میں کاروباری ہفتے کے مسلسل دو روز سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد آج بڑی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 257 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 86 ہزار 900 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر اضافے سے 2009 ڈالر فی اونس ہے۔


subscribe YT Channel

install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں