blank

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر ایک روپے67 پیسے سستا ہوکر 284 روپے 95 پیسے میں دستیاب ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ایک ڈالر 286 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.10 روپےکم ہوکر 292.90 روپےکا ہے۔


subscribe YT Channel

install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں