blank

معروف پاکستانی اداکارہ اپنے کمرے سے مردہ حالت میں برآمد

معروف پاکستانی اداکارہ اور ماڈل سعیدہ امتیاز کی کمرے سے لاش بر آمد ہوئی ہے۔

اداکارہ سعیدہ امتیاز کے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اُن کے انتقال کی افسوس ناک خبر شیئر کی گئی ہے۔

انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا گیا ہے کہ سعیدہ امتیاز آج صبح اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ہے۔

یاد رہے کہ 32 سالہ سعیدہ امتیاز فلم’قلفی‘، ’مرڈرم‘، ’تھوڑی سیٹنگ تھوڑا پیار‘، ’وجود‘، اور فلم ’کپتان‘ میں کام کر چکی ہیں۔

عمران خان پر بننے والی فلم ’کپتان‘ میں سعیدہ امتیاز نے جمائما کا کردار ادا کیا تھا۔

install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں