blank

فی تولہ سونے کی قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کا اضافہ

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت کی اونچی اڑان جاری ہے، آج بھی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 5200 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 26 ہزار 400 روپے ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 4 ہزار 630 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 94 ہزار 102 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونا 6 ڈالر اضافے کے بعد 1973 ڈالر فی اونس ہے۔


install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں