blank

اگر آپ منہ کی بدبو سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ 6کام ہرگز مت کریں

blank

اگر آپ منہ کی بدبو سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ 6کام ہرگز مت کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ منہ کی بدبو سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ 6کام ہرگز مت کریں۔ میل آن لائن کے مطابق لندن کے ڈاکٹر سٹیورٹ بیگز نے اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں ان چھ کاموں کی فہرست بیان کی ہے جو منہ کی بدبو کا سبب بنتے ہیں۔ 
یہ کام لہسن اور پیاز کھانا، مچھلی کھانا، کافی پینا، شراب پینا، پانی کم پینا اور سگریٹ نوشی کرنا ہیں۔ڈاکٹر سٹیورٹ ویڈیو میں کہتے ہیں کہ جو لوگ ان چھ کاموں میں سے ایک بھی کرتے ہیں، ان کے منہ سے بدبو آنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ چنانچہ اگر آپ اس بری سانس سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ ان کاموں سے اجتناب برتیں۔ 



Source link
dailypakistan.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں