blank

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پایا گیا۔

 ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ کی گہرائی 196 کلو میٹر زیر زمین تھی، زلزلے کا مین مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا، پاکستانی وقت کے مطابق زلزلہ 9 بجے کر 02 منٹ پر محسوس کیے گئے۔


install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں