blank

پنجاب میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

blank

پنجاب میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان12ستمبرکو ہو گا،لاہور بورڈ سمیت تمام بورڈز نے مشاورت مکمل کر لی ہے،تمام بورڈز نتائج ایک ساتھ جاری کریں گے۔نتائج کی تاریخ کی حتمی منظوری سیکرٹری ہائر ایجوکیشن دینگے،انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 12 ستمبر کو ہوگا۔

خیال رہے کہ لاہور بورڈ کے زیر اہتمام 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد امیدواروں نے شرکت کی تھی۔



Source link
dailypakistan.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں