blank

کراچی آرٹس کونسل میں ڈرامہ “سے نو” آج پیش کیا جائے گا

کراچی آرٹس کونسل میں جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کا آج 16 واں روز ہے۔ایک ورکشاپ ہو گی اور ایک ڈرامہ پیش کیا جائے گا۔

تھیٹر فیسٹیول کے 16 ویں روز آج ایک ورکشاپ ہو گی اور ایک ڈرامہ پیش کیا جائے گا۔اداکار ریحان شیخ شام ساڑھے 5 بجے تھیٹر ورکشاپ پیش کریں گے جبکہ شام ساڑھے 7 بجے تھیٹر پلے ’سے نو‘ کے عنوان سے پیش کیا جائے گا۔

کراچی آرٹس کونسل میں 8 ستمبر سے شروع ہونے والا یہ پاکستان تھیٹر فیسٹیول 8 اکتوبر تک جاری رہے گا۔


Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں