blank

کراچی آرٹس کونسل میں تھیٹر ڈرامہ” نوکٹرنل ” پلے پیش

کراچی آرٹس کونسل میں جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کا آج 19 واں روز ہے۔ آج شام ساڑھے7 بجے ’نوکٹرنل‘ تھیٹر پلے پیش کیا جائے گا۔

آرٹس کونسل میں جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے سلسلے میں آج شام ساڑھے7 بجے ’نوکٹرنل‘ تھیٹر پلے پیش کیا جائے گا۔ اس ٹھیٹر پلے کی ڈائریکٹر اور لکھاری بزیلہ مصطفیٰ ہیں۔’نوکٹرنل‘ میں انسانی لاشعور میں چلنے والی اتھل پتھل کو مزاحیہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ رواں ماہ 8 ستمبر سے شروع ہونے والا پاکستان تھیٹر فیسٹیول آئندہ ماہ 8 اکتوبر تک جاری رہے گا۔


Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں