blank

لاہور میں خطرناک بیماری کی ادویات نایاب مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا

blank

لاہور میں خطرناک بیماری کی ادویات نایاب، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور  میں میڈیکل سٹورز  پر ٹی بی کی ادویات کی نایاب ہونے کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ٹی بی کے مریضوں نے محکمہ صحت سے دواؤں کی قلت کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب میڈیکل سٹورز مالکان کا کہنا ہے کہ ٹی بی کےمرض کی ادویات کی سپلائی کمپنیوں سے نہیں آ رہی جبکہ دوا ساز کمپینوں کے مطابق خام مال نہ ہونے کے باعث ٹی بی کی دوا نہیں بن رہی۔



Source link
dailypakistan.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں