blank

سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم 17 اکتوبر عائد کی جائے گی

لاہور(ویب ڈیسک)آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر 17 اکتوبر کو فرد جر م عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی ، 17 اکتوبر کو ملزمان چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہم محمود قریشی پر فرد جرم عائد کی جائے گی ،سائفر کیس میں ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کر دی گئیں ،عدالت نے چالان کی کاپیاں تقسیم ہونے پر سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی کر دی ۔

Source link
hassannisar.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں