blank

کراچی میں منکی پاکس کے 3 مشتبہ کیسزرپورٹ

blank

کراچی میں منکی پاکس کے 3 مشتبہ کیسزرپورٹ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہرقائد میں منکی پاکس کے 3مشتبہ کیسز  رپورٹ ہوئے ہیں۔
 تفصیلات کے مطابق لیبیا سے کراچی پہنچنے والے 3 مسافروں میں منکی پاکس کی علامات ظاہر ہوئی ، مسافر لیبیا سے براستہ مسقط نجی ایئر لائن سے کراچی پہنچے۔منکی پاکس کے مشتبہ مریضوں کواسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی دیکھ بھال کی جارہی ہے۔

روزنامہ پاکستان کا واٹس ایپ چینل جوائن کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔



Source link
dailypakistan.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں